کراچی: سپریم کورٹ کا حکم نظرانداز ہائیڈرنٹس کیلئے ٹینڈر طلب نہیں کئے گئے

کراچی (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود واٹر بورڈ نے کراچی کے 6 اضلاع میں ہائیڈرنٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر طلب نہیں کئے اور نہ ہی40 ہزار یومیہ ٹینکرز کے فلنگ چارجز مقرر کئے اس وقت40 ہزار ٹینکرز سے یومیہ ڈبل فلنگ چارجز وصول کئے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن