بدامنی پھیلانے والا بھارت ہوش کے ناخن لے:غلام نبی ورک

Oct 11, 2016

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے امیدوار برائے بلدیہ چیئر مین و کونسلر غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ بیلٹ گن کا استعمال مسلم دشمنی اور انتہاپسندی بھارتی وزیر اعظم مودی کی تنگ نظری،جنونیت کا منہ بولتا ثبوت ہے معصوم انسانیت کا خون بہا کر وہ خود کو سورما ثابت کرنا چاہتے ہیں انہوںنے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کرکے بدامنی پھیلانے سے لعن طعن کے سوا بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہوگابھارت ہوش کے ناخن لے۔

مزیدخبریں