آپ کی اولین اور اہم ترین ضرورت ہے مطالعہ، مطالعہ اور مطالعہ۔ محض مزاجوں کو برانگیختہ کرنے والے بے مصرف اور بے کار مقولے سے مسحور ہونا ہرگز مناسب نہیں۔ پہلے آپ خود روشن ضمیر بنیں اور معاملات سے مکمل آگاہی حاصل کر لیں۔ آج کل دانائے راز ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ دشمن نے اپنے مقاصد کیلئے ایک منظم پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے۔
(مسلم سٹوڈنٹس کانفرنس، جالندھر۔ 15نومبر 1942ئ)
بے مصرف اور بے کار مقولے
Oct 11, 2017