لاہور(کلچرل رپورٹر) پشتو فلموں کے لیجنڈ اداکار بدرمنیر کی 9ویں برسی کے موقع پر ایورنیو سٹوڈیو میں قرآن خوانی کی جائے گی۔ بدر منیر 1945کو ضلع سوات کے نواحی گا¶ں شاگرام میں مولوی یاقوت خان کے گھر پیدا ہوئے۔ 14اگست 2008ءمیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔بدر منیر 11اکتوبر2008ءکو68برس کی عمر میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے۔