لندن(نیٹ نیوز)مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 موبائل فونز کی ناکامی کا اعتراف کرلیا اور اب ایسا لگتا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے سمارٹ فونز کیلئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کو مزید جاری رکھنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔ اب ہم سمارٹ فونز کیلئے ونڈوز 10 میں نئے فیچرز اور خصوصیات لانے پر توجہ مرکوز نہیں رکھ رہے۔ائیکروسافٹ کے ونڈوز 10 بنانے والی ٹیم کے سربراہ نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اب ہم سمارٹ فونز کیلئے ونڈوز 10 میں نئے فیچرز اور خصوصیات لانے پر توجہ مرکوز نہیں رکھ رہے۔
مائیکروسافٹ کا ونڈوز10 موبائل فونز کی ناکامی کا اعتراف
Oct 11, 2017