شاویز خان عوامی مسائل کے حل کیلئے کو شاں ہیں ، فرحت عباس خان

باہتر (نامہ نگار) ایم پی اے شاویز خان نے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دِن رات کوشش کر کے اپنے حلقے کی عوام کے لیے سوئی گیس ،بجلی سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کے لیے کروڑوں روپے کی گرانٹس منظور کروائی ہے لیکن بد قسمتی سے شاویز خان کونظر انداز کر کے چند سیاسی قائدین اپنی سیاست چمکانے میں مصروفِ عمل ہیں اور ایم پی اے محمد شاویز خان کی محنت پر پانی پھیرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں اِن خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یو سی دھریک کے رہنماءفرحت عباس خان نے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن