امرےکہ کے ڈومور کا ”نو مور “ سے جواب دےا جائے: عبدالغفار روپڑی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ”ڈو مور“ کو ”نو مور“ میں جواب دیا جائے‘ کسی سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستانیوں کی جد وجہد اور قربانیاں ضائع کرنے کے مترادف ہے،یہ بیان ہماری آزادی اور خود مختاری کے بھی منافی ہے، پاکستانی قوم ہمیشہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ای پیپر دی نیشن