سعودی عرب ماسکومیںمیڈیاآفس قائم کرے گا‘وزیراطلاعات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب ماسکو میں اپنا میڈیا آفس قائم کرے گا جوعربی اور روسی زبان میں ہوگا۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹرعوادبن صالح العودنے ایک بیان میںبتائی ہے۔ مذکورہ دفتر جنوری 2018ء تک قائم کر دیا جائے گا۔ اعلان شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ ماسکو کے موقع پر کیا۔

ای پیپر دی نیشن