کراچی(نیوز رپورٹر)سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی جانب سے پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے کے سلسلے میں 8 دسمبر سے 10 دسمبر تک تین روزہ ”فیسٹیول آف آرٹس اینڈکیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے فیسٹیول کیلئے قائم کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔