واشنگٹن (صباح نیوز) امرےکی مےڈےا مےں شائع رپورٹس مےں کہا گےا ہے کہ آئی اےم پاکستان کے قرضوں کا مسئلہ حل نہےں کرے گا ۔ پاکستان نے بےل آ¶ٹ پےکج لےا تو معاشی ترقی کی رفتار سست ہو سکتی ہے ۔ معروف امرےکی اخبار وال سٹرےٹ جرنل کا کہنا تھ تجارتی خسارے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کی وجہ سے درپےش مسائل پر قابو پانے کے لےے پاکستان کو 12 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے ۔ اخبار کے مطابق پاکستانی حکومت نے معاشی بحران پر قابو پانے کے لےے آئی اےم اےف سے بےل آوٹ پےکج دےنے کا اعلان کےا ہے ۔ اس کا نتےجہ سخت اقتصادی پالےسےوں کی صورت مےں نکلے گا اور معاشی ترقی کی رفتار سست ہو گی جبکہ معروف امرےکی جرےدے فوربز کی رپورٹ مےں کہا گےا ہے کہ آئی اےم اےف پاکستان کے قرضوں کا مسئلہ حل نہےں کرے گا ۔ بڑھتے ہوئے غےر ملکی قرضوں کے معاملہ پر پاکستان کے پاس دو آپشن ہےں ےا تو پاکستان ملائیشےا کی طرح چےنی منصوبے ختم کر دے ےا چےنی قرض کو ایکوےٹی مےں تبدےل کر دے جےسا کہ سری لنکا نے جولائی مےں کےا تھا ۔
امریکی میڈیا