اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ایان علی کے نام پر بھی جعلی اکاﺅنٹس نکل آئے جس کے ذریعے منی لانڈرنگ ہوئی۔ ایک جعلی اکاﺅنٹ سے ایان علی کو ایئر ٹکٹ جاری ہوئے۔ جعلی اکاﺅنٹ سے آصف علی زرداری، آصفہ، بلاول بھٹو اور بختاور کو ایئر ٹکٹس جاری ہوئے۔
ایان علی/ اکاﺅنٹ
ایان علی کے نام پر بھی جعلی اکاﺅنٹ نکل آیا، زرداری، آصفہ، بلاول، بختاور کو ائرٹکٹس جاری ہوئے: ایف آئی اے
Oct 11, 2018