ملتان (نیوز رپورٹر) چیئرمین آرٹسٹ ایسوسی ایشن سکندر بھٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کے رجسٹرڈ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی عہدے داروں کے چناؤ کے لئے جمہوری عمل اپنایا گیا ہے جسے دو روز میں مکمل کر لیا جائے گا کابینہ کے وجود میں آنے کے بعد آئین کے مطابق ووٹر لسٹ بنانے کا عمل 4ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔