تائی پی (اے ایف پی) تائیوان کی صدر تسائی انگ وین نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہمارے ملک کے امن واستحکام کو خراب کر رہا ہے جس کی وجہ سے یہ جزیرہ تنائو کا شکار ہوچکا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چین تائیون کو ایک آزاد اور خود مختار ریاست ہونے کے دعوے کو تسلیم نہیں کرتا اور اسے دوبارہ اپنے ساتھ شامل کرنے کا خواہاں ہے۔ بیجنگ اور تائیوان کے تعلقات 2برس پہلے کشیدہ ہونا شروع ہوئے تھے۔
چین ہمارے لئے تائیوان کے امن کو خراب کررہا ہے : صدر تسائی انگ کا الزام
Oct 11, 2018