پاکستان کی بھارت کو جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ پر باہمی پابندی کی پھر تجویز

Oct 11, 2018

اقوام متحدہ (اے پی پی) جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر فرخ عامل نے بھارت کو پھر جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ پر باہمی پابندی کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا جنوبی ایشیا میں بنیادی تنازعات کے حل تک امن اور استحکام نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی برائے تخفیف اسلحہ اور عالمی سکیورٹی امور کو بتایا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

مزیدخبریں