بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے رافیل طیاروں کے سودے کی تفصیلات طلب

Oct 11, 2018

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے رافیل لڑاکا طیارے سودے کو حتمی شکل دینے سے متعلق فیصلہ سازی کی کارروائی کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

مزیدخبریں