سپیکر اسد قیصر کی فخر امام سے ملاقات ایوان کی کارروائی چلانے کیلئے رہنمائی لی

Oct 11, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام کے درمیان بدھ کو اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے پرامن ماحول میں ایوان کی کارروائی چلانے کے لئے مشاورت کی۔

مزیدخبریں