پی سی بی چیف آپریٹنگ افسر کیخلاف کرپشن کی درخواست خارج

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس+اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کے خلاف کرپشن پر دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے شہری عبدالجبار نے پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کی کرپشن پر درخواست دائر کی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن