لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات، موبائل فون، کاروں وموٹرسائیکلوں سے محروم کردیا۔ ڈاکوئوں نے تھانہ ستو کتلہ کے علاقہ میں زین سے 2 لاکھ 40 ہزار کی نقدی وموبائل فون، تھانہ فیکٹر ی ایر یاکے علاقہ میں ثا قب اور اس کی فیملی سے1 لاکھ 80 ہزا ر کی نقدی و زیورات، تھانہ شما لی چھاونی کے علاقہ می جا وید اور فیملی سے 1 لاکھ 30 ہزار کی نقدی و زیورات، تھانہ سبز ہ زارکے علاقہ میں اشفا ق سے2لاکھ15ہز ار کی نقدی وموبائل فون، تھانہ رائیو نڈ کے علا قہ میں شمشا د اور اس کی فیملی سے3لاکھ30ہزار کی نقدی وزیورات، تھانہ ہیر کے علا قہ میں شمس اور اس کی فیملی سے 2لاکھ 80ہزار کی نقدی وزیورات، تھانہ ٹا ئو ن شپ کے علاقہ میں کا شف سے 2لاکھ20ہزار کی نقدی وموبائل، تھانہ سو ل لا ئن کے علاقہ میں قا سم اور اس کی فیملی سے 1لاکھ25ہزار کی نقدی وزیورات لوٹ لیا نو اب ٹاون، ستو کتلہ،شا د با غ سے کاریں جبکہ رائے ونڈ، ستوکتلہ، ڈیفنس، شمالی چھاونی، غازی آباد،نو لکھا ،گرین ٹائون،نو اں کو ٹ سے موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں ۔