واشنگٹن (این این آئی)ملالہ یوسف زئی کی بہادری کو سراہتے سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے سوشل میڈیا پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ہلیری کلنٹن نے انسٹاگرام پر ملالہ کی تصویر شیئر کرتے لکھا ملالہ کا انصاف کے لیے پْرعزم ہونا پوری دنیا کی لڑکیوں کی آواز کو آگے بڑھانا ہے۔