ٹوکیو (اے پی پی) سمندری طوفان ہفتہ جاپان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ہاگی بِیس، اوگاساوارا جزائر کے نزدیک سمندرمیں شمال۔شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔
سمندری طوفان کے کل جاپانی ساحلی علاقوںسے ٹکرانے کا خدشہ
Oct 11, 2019