میسرز کاروانِ کلثوم اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز کا لائسنس معطل

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) امیگرنٹس کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے اور شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے میسرز کاروانِ کلثوم اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز (لائسنس نمبر 3337)لاہور کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن