ایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ 300 جیولرز کو نوٹسز جاری کردئیے

Oct 11, 2019

لاہور (آئی این پی) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ 300 جیولرز کو نوٹسز جاری کردئیے، ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کیلئے 15 دن کی مہلت دے دی گئی۔ ایف بی آر نے ڈیفنس، گلبرگ اور صدر کینٹ کے 300 سے زائد غیر رجسٹرڈ جیولرز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں