کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں سکیورٹی اداروں نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم لشکرجھنگوی العالمی کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق امان اللہ نامی پولیس اہلکاروں اور فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ بلوچستان حکومت نے گرفتاری پر 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔