پاک فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 3 میجرز کو سزا

پاک فوج کے تین میجرز کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور بدانتظامی پر سزا دیتے ہوئے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں آرمی افسران کو الزامات تسلیم کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا  ۔آئی ایس پی آر   کے مطابق  کہ 2 افسران کو  2،2 سال قیدِ بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی   جب کہ الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن