امریکی سینیٹرکامقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپاکستان بھارت کشیدگی کےخاتمےکےطریقےتلاش کرنےپرزور

امریکہ کی سینیٹر میگی حسن نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے طریقے تلاش کرنے پرزوردیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں سینیٹر نے کہاکہ وہ اس وقت خطے کے دورے پر ہیں اور پاکستان میں آزاد کشمیر کے دورے کے بعد وہ بھارت جائیںگی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کیلئے بھارتی حکام سے ملاقاتیں کریں گی ۔

ای پیپر دی نیشن