لاہور(پ ر)الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات اور کیمپ انچارج اکرام اللہ کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیراہتمام 510واں ایک روزہ آئی کیمپ آج صبح 9بجے سے دوپہر 12بجے تک حاجی منزل گلی نمبر6پریم نگر راج گڑھ میں لگایا جائے گا۔ٹوکن 12بجے تک ملیں گے کیمپ میں فری آئی چیک اپ ‘ ادویات وعینکیں فری موتیا آپریشن لینز کے ساتھ مستحق افرد کو لگایا جائے گا۔