ملتان (نیوز رپورٹر)سٹیج اداکارہ مشی ملک نے فون پر ہراساں کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اور اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انھوں نے اپنے وکیل سے بھی رابطہ کر کے ہراساں کرنے والوں کے نام اور ریکارڈ فراہم کر دیا ہے۔
سٹیج اداکارہ کا فون پر ہراساں کرنیوالوںکیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Oct 11, 2020