بہاولپور(خبرنگار)فنون ِ لطیفہ کی صنف ڈرامہ کسی بھی مثبت پیغام کو زبان زدعام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان فنکار ایسوسی ایشن کے صدرمحمد فیاض بھٹی نے کیا ۔ اس موقع پر نسیم بھٹی ، ایوب ارم عباسی ،رانا ناصر ، مختیار انجم، ارشد بھٹی ، اکرم صدیقی، ایس ایم قریشی ،نیاز شاہ ،ایف ایم کامران ،جمال ناصر ،جیاء خان ، سونیا، اکرام ،حسن بہاول پوری،ظفر بھٹی، ایم آصف علی ، رشید جان اورڈرامہ ڈائریکٹر سہیل پاشی و دیگر موجود تھے ۔
ڈرامہ مثبت پیغام کو زبان زدعام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے:فیاض بھٹی
Oct 11, 2020