مجھے تو مسلمانوں کے مستقبل سے قطعاً کوئی مایوسی نہیں۔ ہمارا کوئی مسئلہ ہے تو قیادت کا ہے۔ ہمارے دعوے اور اقدامات ہی جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے، اس امر کا ثبوت ہے کہ ہم میں سے کوئی مومن اٹھ کھڑا ہوگا اور اس کا خلوص اور دیانتداری ساری قوم کو ایک مرکز پر جمع کر دے گا۔
( مضمون جرس کارواں مرتبہ سعید اختر واہ کینٹ 1978ئ)