کوٹ رادھا کشن (نمائندہ نوائے وقت) کوٹ رادھا کشن کے نواحی علاقہ کلارک آباد میں 35 سالہ نوجوان رشی گل نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی ختم کر لی۔ تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ کوٹ رادھا کشن پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔