کہوٹہ میں مسائل کی بھرمارسے شہری اذیت کا شکار ، منتخب نمائندے خامو ش

کہوٹہ (نامہ نگار)کہوٹہ صحت تعلیم و دیگر بنیادی سہولیات سے محروم سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں منتخب نمائندگان کی میٹنگ بڑی طرح ناکام ہو گئی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی عہدیدار PTI مجیب اللہ ستی نے کہا  اگر بات کی جائے تو فنڈز تقسیم میٹنگ بغیر مشاورت فنڈز کی تقسیم عہدیداران کی عدم شرکت، اختلافات کھل کر سامنے آ گے اس سے قبل بھی کئی مرتبہ میٹنگز ہو چکی ہیں لیکن کہوٹہ کا حال تا حال نہ بدل سکا سہولیات کا فقدان ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن