ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات سے پاکستان ایک بہترین انسان سے محروم ہو گیا : اکرم منارہ

 بوچھال کلاں (نامہ نگار)سابق سینیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک اکرم اعوان منارہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کا اثاثہ تھے ان کی وفات سے پاکستان ایک بہترین انسان اور بڑے سانسدان سے محروم ہو گیا ہے وہ ٹیلیفون فون پر ہمارے نمائندہ سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی ناکامی کی وجہ پرانے لوگوں کو پارٹی سے اگنور کر کے ابن الوقت لوگوں پر اعلیٰ عہدوں پر فائز کرنا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن