حافظ آباد:پکوڑوںکی دکان سے چور لاکھوں روپے لے گئے

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت)کسوکی روڈ پرمحمد اعظم سکنہ فاروق اعظم روڈ نے پکوڑاشاپ بنارکھی تھی ۔گذشتہ رات چور تالے توڑ کرلاکھوں روپے لے گئے۔رسولپور تارڑ میں نامعلوم افراد نے مسجد میں سوتے ہوئے امام مسجد محمد یسن کی جیب سے چارہزار روپے نکال لئے۔

ای پیپر دی نیشن