اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اور وزارت کے تعاون سے آزاد جموں کشمیر ، جی بی نیکسٹ جنریشن موبائل سروس لائسنس سائننگ کی تقریب آج مقامی ہوٹل میں ہوگی ۔تقریب میں وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق، چیئرمین پی ٹی اے جنرل(ر)عامر عظیم باجوہ،موبائل کمپنیز آپریٹرزشریک ہوں گے تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر کشمیر گلگت بلتستان افیرہوں گے۔