سی ای او ہیلتھ کا ڈینگی ہاٹ سپاٹس کا معائنہ شاپنگ مال‘ سروس سٹیشن سے لاروے برآمد

Oct 11, 2021

وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر+کرائم رپورٹر) سی ای او ہیلتھ وہاڑی ڈاکٹر انجم اقبال نے لڈن روڈ وہاڑی میں ڈینگی ہاٹ سپاٹس کا دورہ کیا۔ زیر تعمیر آر بی ایس شاپنگ مال ، آرائیں کار واش سروس سٹیشن اور بلڈنگ میٹریل شاپ میں  ڈینگی کے پانچ لاروے پائے  گئے  ڈینگی لاروا ملنے پر  محکمہ ماحولیات کو ایف آئی آر درج کرنے کیلئے مطلع کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں