بستی گلاب شاہ والا کی سڑک نہر کامنظرپیش کرنے لگی راہ گیروں کومشکلات

Oct 11, 2021

خانگڑھ(نمائندہ نوائے وقت) فضل ملز مظفرگڑھ سے ملحقہ محلہ بستی گلاب شاہ والا کی پختہ سڑک پر سیورج کے پانی کے باعث ندی نالے کا رخ اختیار کرلیاہے  جس سے راہگیروں اوراہل علاقہ کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے متاثرہ اہل علاقہ سجادشاہ۔عبدالرزاق سلیم نوید شمیر شاہ اوردیگرنے ڈی سی مظفرگڑھ موسیٰ رضا سے سیورج کی نکاسی کیلئے عملی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیاہے

مزیدخبریں