جنرل ہسپتال کاایک اور اہم اقدام، ”انفیکشن پریونشن اینڈ کنٹرول“ سے آن لائن ایپ متعارف 

Oct 11, 2022


لاہور(نیوز رپورٹر) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا ہے ہسپتالوں میں انفیکشن کی روک تھام،اور احتیاطی تدابیر کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرنے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں ” انفیکشن پریونشن اینڈ کنڑول “کے نام سے آن لائن ایپ اور ویب سائٹ کا اجراءکر د یا گیا ہے ۔

جس میں ہاتھ دھونے سے لے کر آپریشن تھیٹر تک سٹرلائزیشن کے بارے میں اردو اور انگریزی میں تمام ضروری معلومات اپ لوڈ کی گئیں ہیں تاکہ شہری گھر بیٹھے اس ایپ سے استفادہ کر سکیں۔

مزیدخبریں