آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے
یا مجدِد‘ جس میں ہوں فرزندِ مریم کے صفات؟
ہیں کلام اللہ کے الفاظ حادِث یا قدیم
امتِ مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات؟
(ارمغانِ حجاز)
ارمغانِ حجاز
Oct 11, 2022
Oct 11, 2022
آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے
یا مجدِد‘ جس میں ہوں فرزندِ مریم کے صفات؟
ہیں کلام اللہ کے الفاظ حادِث یا قدیم
امتِ مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات؟
(ارمغانِ حجاز)