خیرپور (نوائے وقت رپورٹ) گمبٹ قومی شاہراہ خیرپور پر 2 گاڑیوں میں ٹکر ہوئی۔ ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 2 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
خیرپور حادثہ
خیرپور: دو گاڑیوں میں تصادم‘ 4 افراد جاں بحق‘ 10 زخمی
Oct 11, 2022