غلط پارکنگ پر گاڑیوں کو 2 ہزار جرمانہ شروع

Oct 11, 2022

لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ون وے کی خلاف ورزی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے بعد اب سڑکوں پر غلط پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کو بھی 2 ہزار روپے جرمانہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل ٹریفک پولیس غلط پارکنگ پر 200 روپے جرمانہ وصول کرتی تھی ۔
جسے بڑھا کر 2000 روپے کر دیا گیا ہے۔
جرمانے

مزیدخبریں