لاہور ( سپورٹس رپورٹر) تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم آج میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی ، ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اب تک ناقابل شکست ہے۔گرین شرٹس نے پہلے میچ میں بنگلا دیش اور دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔
سہ ملکی سیریز، پاکستان، نیوزی لینڈ آج مدمقابل
Oct 11, 2022