تفتان بارڈر پر پھیلے پاکستانیوں کو واپس آنے دیا جائے: مظہر عباس 

Oct 11, 2022


ملتان (سپیشل رپورٹر) پاک ایران بارڈر تفتان پر آنے جانے والے پاکستانی زائرین کی تذلیل نہ قابل برداشت ہے۔اس وقت تفتان بارڈر پر ہزاروں کی تعداد میں زائرین موجود ہیں یہ باتیں چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے کیں۔انہوں نے حکام سے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ تفتان بارڈر پر پھنسے ہزاروں پاکستانی زائرین کو تمام سہولیات اور حفاظت میں واپس آنے دیا جائے۔

مزیدخبریں