15سالہ بچی کے اغواءکا مقدمہ درج 

Oct 11, 2022


بورے والا(تحصیل رپورٹر، نمائندہ نوائے وقت) نواحی گاﺅں 431ای بی میں دوکان سے چینی خریدنے گئی 15سالہ بچی (ط) پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئی بچی کی کئی گھنٹے تلاش کے بعد نا کامی پر بچی کے والد علی احمد نے تھانہ شیخ فاضل پو لیس کو اغواءکا شبہ ظاہر کرتے ہوئے اندراج مقدمہ اور بچی کی با زیابی کا مطالبہ کر دیا جس پر تھا نہ شیخ فاضل پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزیدخبریں