صومالی فورسز ے الشباب کے 200 سے زائد عسکریت پس دوں کو ہلاک کر دیا

موغادیشو(شِ ہوا)صومالی یش ل آرمی کے فوجی دستوں ے ملک کے وسطی ضلع بلابورٹے میں ایک کارروائی کیدورا الشباب کے 200 سے زائد عسکریت پس دوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق عسکریت پس د ضلع بیلڈوی ے اور بلابورڈے کو جوڑ ے والی سڑک کو ب د کر ے اور حملہ کر یکا م صوبہ ب ا رہے تھے لیک فورسز ے بروقت خفیہ اطلاع موصول ہو ے کے بعد حملہ اکام ب ا دیا ہے۔صومالی خبر رساں ایج سی ے بتایا کہ ا عسکریت پس دوں کا مقصد بیلڈوی ے اور بلابورڈے قصبوں کے مابی سڑک کو بلاک کر ا تھا لیک ا ہوں ے صورتحال کا غلط ا دازہ لگایا اور جھڑپ شروع ہوگئی۔حکومت واز ملیشیا کی حمایت یافتہ صومالی فورسز ے گزشتہ 3 ہفتوں کے دورا وسطی صومالیہ میں کی جا یوالی کارروائیوں میں 40 سے زائد دیہات کو آزاد کرا لیا ہے اور الشباب کے 500 سے زیادہ عسکریت پس دوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
صومالی فورسز

ای پیپر دی نیشن