ریکس آڈیٹوریم کے  زیراہتما م محفل میلاد 


ملتان (جنرل رپورٹر)ریکس آڈیٹوریم کے زیراہتما م 12ربیع الاول کی شب محفل میلاد منعقد کی گئی۔ جس کے آرگنائزر مصنف وہدایتکار زوارحسین بلوچ اورپروڈیوسر اسلم شہزاد تھے۔ اس بابرکت محفل میں فنکار تنظیم کے عہدیداران سمیت فنکاروںنے شرکت کی۔ بعدازاں لنگربھی تقسیم کیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن