ڈاکٹری پیغمبری مشن، پیشہ وارانہ ذمہ داریاں محنت و لگن سے نبھائیں:پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر

اہور( نیوز رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت اور مسیحائی کا پیشہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا بلکہ صرف خوش قسمت لوگ ہی ڈاکٹرز بنتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس امر پر میڈیکل پروفیشن سے وابستہ ہر شخص کو غور کرتے ہوئے پوری لگن اور محنت سے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو نبھانا چاہیے تاکہ قدرت نے جس مقصد کیلئے ا±ن کا انتخاب کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن