فلسطین ‘ بیت المقدس پر قبضہ کرنے والوں کےخلاف جہاد فرض ہو چکا:مفتی کریم خان

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )اسلامک ریسرچ کونسل پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان نے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس پر بروز طاقت قبضہ کرنے والوں کےخلاف جہاد فرض ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن