جنگلی حیات پر ظلم و تشدد کا مقدمہ ‘2 ملزم گرفتار

Oct 11, 2023

لاہور(نامہ نگار)لاہور میں انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت تیسری ایف آئی آر تھانہ شاہدرہ ٹاو¿ن میں درج کر لی گئی ہے۔ شاہدرہ ٹاو¿ن میں یاسین نامی ملزم نے حکیم خانہ بنارکھا تھا، حکیم خانہ سے 20 ہنوز سانڈے برآمد کئے گئے۔حکیم یاسین موقع سے فرارہو گیا ۔

مزیدخبریں