بروقت اقدامات سے آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے:جمال ناصر

لاہور ( نیو ز رپورٹر) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر بروقت اقدامات سے صوبے میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے، موسم سرد ہونے سے یہ بیماری بہت جلد ختم ہو جائے گی۔آشوب چشم خطرناک نہیں اور نہ ہی اس سے بینائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن