اسلامک لرننگ کے زیر اہتمام پہلی بین الاقوامی سیرت کانفرنس

لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی میں شعبہ عربی، فیکلٹی آف اورینٹل اینڈ اسلامک لرننگ کے زیر اہتمام پہلی بین الاقوامی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور بیرون پاکستان سے نامور علماءاور سکالرز نے شرکت کی۔ پنجاب یونیورسٹی سے فارسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد ناصر ودیگر کی شرکت۔

ای پیپر دی نیشن